ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے چند منٹ پہلے ایک اعلی سطحی وفد کی سربراہی میں تہران سے موریطانیہ کے دارالحکومت نواکشوط کے لیے روانہ ہوئے۔
حسین امیر عبداللہیان موریطانیہ کے دورے کے دوران اس ملک کے وزیر خارجہ حمد سالم ولد مرزوک اور صدر محمد ولد غزوانی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ موریطانیہ مغربی افریقہ کا ایک آزاد ملک ہے جس نے 1960 میں آزادی حاصل کی ہے۔
آپ کا تبصرہ